உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آپ کے شہر میں اس وجہ سے اتنے روپئے سستا ہو سکتا ہے پٹرول۔ڈیزل! قیمتیں یہاں جانیں

    Petrol Diesel Price Cheaper Soon in India: دسہرا اور دیوالی کے موقع پر عام آدمی کو بڑی راحت مل سکتی ہے۔ خام تیل کی قیمت گرنے اور روپئے میں آئی مضبوطی کی وجہ سے پٹرول ڈیزل دو روپئے تک سستا ہوسکتا ہے۔