உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راجناتھ کے دورہ کے ایک دن بعد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سخت ترین کرفیو نافذ

    ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی جانب سے کشمیری نوجوانوں سے متعلق دیے گئے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔