உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب بھی جل رہا کشمیر، کرفیو جاری، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہوگئی

    وادی کشمیر میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد بھڑک اٹھنے والی احتجاجی لہر تاحال تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے اور جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے رہنے والی ایک خاتون کے زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 45 ہوگئی ہے۔