உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصویریں: نویں دن بھی بینکوں اور اے ٹی ایم کی قطار میں کھڑے ہیں لوگ

    ہفتے بھر کے بعد بھی بینکوں کے باہر نوٹ بدلوانے والے لوگوں کی تعداد ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے اور اے ٹی ایم کے باہر صبح سے شام تک لوگ اب بھی لائن میں دھکے کھا رہے ہیں۔