شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
  • Games
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • اسمبلی انتخابات 2021
  • کورونا وائرس
  • Explained
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

سہارنپور میں تشدد کی خلاف میں جنتر منتر پر ہزاروں دلتوں کا احتجاج ، یوگی حکومت کے خلاف نعری بازی

جنتر منتر پر دلت تنظیم بھیم سینا کے ہزاروں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کی یوگی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

UNI | May 21, 2017 06:32 PM IST
1/ 8
 سہارنپور کے تشدد میں دلتوں کو نشانہ بنائے جانے کی مخالفت میں آج یہاں جنتر منتر پر دلت تنظیم بھیم سینا کے ہزاروں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کی یوگی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

2/ 8
 اس مظاہرے میں دلت برادری کے ملک بھر سے آئے پانچ ہزار سے زیادہ لوگ شامل ہوئے۔ کئی دیگر تنظیمیں بھی بھیم سینا کی حمایت میں مظاہرہ میں شامل ہوئیں۔ صبح سے ہی ہزاروں کی تعداد میں ملک بھر سے لوگ جنتر منتر پر جمع ہونے لگے تھے۔

3/ 8
 سہارنپور تشدد کے بعد بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد پر پولیس نے مقدمہ درج کردیا تھا۔ مظاہرین نے آزاد پر سے مقدمہ ہٹانے اور دلتوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔

سہارنپور تشدد کے بعد بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد پر پولیس نے مقدمہ درج کردیا تھا۔ مظاہرین نے آزاد پر سے مقدمہ ہٹانے اور دلتوں کو انصاف دلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔

4/ 8
 چندر شیکھر آزاد نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سہارنپور میں دلتوں پر مظالم کئے گئے، ان کے گھر جلائے گئے۔ لوٹ پاٹ کی گئی لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس اور انتظامیہ دونوں ملے ہوئے ہیں۔

5/ 8
 یہ پوچھے جانے پر کہ سہارنپور تشدد کے معاملے میں بھیم سینا کے کارکنوں اور خود ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے، تو چندر شیکھر نے کہاکہ سارا معاملہ جھوٹا ہے۔ایک خاص برادری کے لوگوں کو بچانے کیلئے یہ سب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر بھیم سینا قصوروار ہے تو اس کے خلاف پولیس ثبوت لاکر دکھائے ۔

6/ 8
 بھیم سینا کے ایک کارکن نے کہا ’یوگی اور مودی حکومت دونوں میں سے کسی کو بھی دلتوں کا خیال نہیں ہے۔ یہ لوگ دلتوں کی ترقی پر تقریر کرتے گھومتے رہتے ہیں لیکن انکا اصلی چہرہ اب سامنے آ رہا ہے۔ لیکن ہم لوگ بھی خاموش بیٹھنے والے نہیں ہیں۔ اپنے حق کی لڑائی پوری طاقت سے لڑیں گے۔

7/ 8
 بھیم آرمی نے جنتر۔منتر پر مظاہرہ میں شامل ہونے کی اپیل سوشل میڈیا کے ذریعہ کیا تھا۔ مظاہرہ کے مقام تک پہنچنے کی معلومات بھی سوشل میڈیا پر فراہم کرائی گئی تھی۔

بھیم آرمی نے جنتر۔منتر پر مظاہرہ میں شامل ہونے کی اپیل سوشل میڈیا کے ذریعہ کیا تھا۔ مظاہرہ کے مقام تک پہنچنے کی معلومات بھی سوشل میڈیا پر فراہم کرائی گئی تھی۔

8/ 8
 اس کے ساتھ ہی چندر شیکھر نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے تمام وکلاء اور بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے نظریات میں یقین رکھنے والوں کو اس ریلی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔ مظاہرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر جنتر منتر اور آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی کے وسیع بندوبست کئے گئے تھے۔

تازہ خبر

  • لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن پر عمل نہیں کیا تو لگانا پڑے گا سخت لاک ڈاون : اجیت پوار
  • IPL 2021 : دیپک چاہر نے گیند بازی سے برپا کیا قہر ، دھونی کے 200 ویں میچ میں چنئی نے پنجاب کو دی مات
  • مغربی بنگال : انتخابی شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ، سیاسی جماعتوں کیلئے کورونا پروٹوکول پر عمل کرنا لازمی
  • جموں و کشمیر : منشیات کے خلاف پولیس کا کریک ڈاون  جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 6 منشیات فروش گرفتار

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • لوگوں نے کورونا گائیڈ لائن پر عمل نہیں کیا تو لگانا پڑے گا سخت لاک ڈاون : اجیت پوار
  • دیپک چاہر نے گیند بازی سے برپا کیا قہر ، دھونی کے 200 ویں میچ میں چنئی نے پنجاب کو دی مات
  • Ramazan 2021 : جانئے ماہ رمضان میں مسجد کی بجائے گھر پر نماز ادا کرنے کا کیا ہے حکم ؟
  • Ramazan 2021 : جانئے روزہ کی نیت کیسے کریں اور کیا ہے صحیح طریقہ؟
  • Ramzan 2021 : جانئے ماہِ رمضان میں روزہ کا مقصد
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES