Delhi Cold: دہلی میں جما دینے والی ٹھنڈ ، کچھ اس طرح نائٹ شیلٹر ہوم میں زندگی گزار رہے ہیں سہارا لوگ
Delhi Weather: ملک کی راجدھانی دہلی میں گزشتہ کچھ دنوں سے زبردست ٹھنڈ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے سرد لہر کی پیشین گوئی کی ہے ۔ ساتھ ہی مشورہ دیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے باہر نکلیں ۔
دہلی میں ان دنوں جمادینے والی ٹھنڈ پڑ رہی ہے ۔ ایسے میں نائٹ شیلٹر ہوم بے سہارا لوگوں کیلئے ایک واحد سہارا ہے ۔ ( تصویر : اے این آئی )
5/ 2
محکمہ موسمیات نے سرد لہر کی پیشین گوئی کی ہے ۔ ساتھ ہی مشورہ دیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے باہر نکلیں ۔
5/ 3
کولکاتہ کے رہنے والے ابھیجیت بتاتے ہیں کہ وہ سال 2016 سے دہلی میں ہیں اور ٹھنڈ کے موسم میں اکثر نائٹ شیلٹر ہوم میں رات گزارتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں ۔ ( تصویر : اے این آئی )
5/ 4
مغربی ہمالیہ سے چلی برفیلی ہواوں کی وجہ سے دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے ۔
5/ 5
دہلی میں کئی مقامات پر نائٹ شیلٹرہوم بنائے گئے ہیں ، جہاں ضرورت مند لوگ رات گزارتے ہیں اور صبح اپنے اپنے کام پر نکل جاتے ہیں ۔ ( تصویر : اے این آئی )