اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ریپ متاثرہ لڑکی کے جسم پر دہلی ہائی کورٹ نے دیکھا کچھ ایسا اور ملزم کو دے دی ضمانت: جانیں پورا معاملہ

    ہائی کورٹ نے اس پر کہا کہ ایسے ٹیٹو بنوانا آسان کام نہیں ہے۔ جسٹس رجنیش بھٹناگر نے فیصلے میں کہا کہ میری رائے میں ٹیٹو بنانا ایک فن ہے اور اسی کے لئے خاص مشین کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس طرح کے ٹیٹو بنانا بھی آسان نہیں ہوتا ہے جو شکایت کردہ کے ہاتھ پر ہے۔

    تازہ خبر