உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی سے گرفتار مسلم نوجوانوں کے اہل خانہ نے بیان کیا اپنا درد، کہا، ہم غریب ہیں، مزدور ہیں، دہشت گردی سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں

    دہلی کے گوکل پوری علاقے کے چاند باغ سے 9 مسلم نوجوانوں کو جیش محمد کے حامی بتا کر دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔