உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فضائی آلودگی : سڑکوں پر واٹر اسپرے ، مرکزی وزیر ماحولیات نے کہا :365 دن ہنگامی سطح پر کرنا ہوگا کام

    دوے نے کہا کہ آلودگی کا 80 فیصد مسئلہ دہلی کا پیدا کیا ہوا ہے۔ پڑوسی ریاستوں کا اس میں صرف 20 فیصد ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آلودگی کے مسئلے پر مرکز نے کافی پہلے ہی ایڈوائزری جاری کر دی تھی لیکن اس کو نظر انداز کردیا گیا۔