உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ڈریون : دی وراٹ کوہلی لانچ ، وراٹ نے کہا : مداحوں نے مجھے خود پر بھروسہ کرنا سکھایا

    ٹیم انڈیا کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ان کے کرکٹ کیریئر کے دوران ان کے مداحوں نے ہی ان کو خود پر بھروسہ کرنا سکھایا جس کی بدولت آج وہ یہاں تک پہنچے ہیں۔