உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جے این یو اور دہلی یونیورسٹی میں طلبہ یونین انتخابات ، دیکھیں کیسی رہی کیمپس میں گہما گہمی

    دہلی یونیورسٹی کے مرکزی پینل میں چار سیٹ کے لئے 17 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے مرکزی پینل میں 4 نشستوں پر 18 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔