உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی میں عید کا جشن ، دیکھیں تصاویر

    قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی ۔ دہلی میں شاہی جامع مسجد دہلی ، شاہی عید گاہ قصاب پورہ اور فتحپوری مسجد سمیت متعدد مقامات پر عید الفطر کی نماز ادا کی گئی ۔ دہلی میں مسلم علاقوں جامع مسجد ، مصطفی آباد ، اوکھلا اور سلیم پور سمیت پوری دہلی میں کافی جوش و خروش نظر آرہا ہے ۔