உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تصاویر : قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی عید الاضحی

    دہلی، کلکتہ، ممبئی، لکھنو، پٹنہ، حیدر آباد، چینئی، بنگلورو اور مختلف ریاستی راجدھانیوں سمیت ملک کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ہزاروں روح پرور اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی، رواداری، قومی یکجہتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔