உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک بھر میں مذہبی عقیدت اور جوش خروش کے ساتھ منایا گیا عیدالاضحی کا تہوار

    عیدالاضحی یعنی بقرعید کا تہوار آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ عید گاہوں اور مسجدوں میں خصوصی نماز ادا کی گئیں ۔