உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اپنا درد بیان کرتے ہوئے خاتون نے بنایا ایسا ہوش اڑا دینے والا ویڈیو، گھر والوں کی شکایت کے بعد کیس درج

    جواہر لال جیسوال (مقتول کے والد) نے بتایا کہ شادی کو 10 سے 12 سال ہوچکے ہیں لیکن اس کے سسرال والے اسے ہراساں کرتے رہے جس کے بارے میں وہ شکایت کرتی تھی اور ہم اسے ہمیشہ سمجھاتے تھے لیکن وہ بہت پریشان رہتی تھی اور وہ اتنا بڑا قدم اٹھائے گی اس کا کسی کو اندازہ نہیں تھا۔