உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فنگر پرنٹ کے بعد اب آدھار کارڈ کیلئے آپ کا چہرہ بھی ہوگا اسکین ، جانیں کیا ہے وجہ ؟ 

    چونکہ یو آئی ڈی اے آئی کے ڈیٹا بیس میں چہرہ کی تصویر پہلے سے ہی موجود ہے ، ایسے میں جن لوگوں کا آدھار بن چکا ہے ، انہیں دوبارہ فوٹو کھینچوانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔