உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آج رات سے ختم ہو جائے گی وہاٹس ایپ کی پرائیویسی

    وہاٹس ایپ کی پرائیویسی آج رات سے ختم ہو جائے گی ۔ 26 ستمبر سے صارفین کی ہر معلومات فیس بک سے شیئر کی جائیں گی ۔ خیال رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے وہاٹس ایپ سے کہا تھا کہ وہ 25 ستمبر تک صارفین کی معلومات فیس بک سے شیئر نہیں کرے ۔