دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے تھانہ جیت پور کنچن کنج میں قیام پذیر رہنگیا مسلمانوں کی جھگیوں میں دیر رات تقریبا تین بجے اچانک آگ لگ گئی ۔ جب تک وہاں ،پولیس عملہ یا فائر بریگیڈ کی ٹیم پہنچی ، تب تک 47جھگیاں جل کر راکھ ہو چکی تھیں۔آگ اتنی تیز تھی کی جھگیوں میں مقیم روہنگیامسلمان صرف اپنی فیملی کو ہی نکالنے میں کامیاب ہوسکے جبکہ سارا سامان جھل کر راکھ ہو گیا ۔