உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر اور سوپور میں آگ کی ہولناک وارداتیں، قریب 15 رہائشی مکانات خاکستر

    سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے بچھوارہ ڈلگیٹ میں پیر کی صبح ایک رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوئی جس نے بعدازاں نزدیک میں واقع نو دیگر رہائشی مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔