உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری نگر : پائین شہر کی تاریخی مسجد میں پھر نہیں ہوسکی نماز جمعہ ، اقوام متحدہ کے دفتر تک مارچ کی کال بھی ناکام

    کرفیو کے باعث سری نگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد میں آج مسلسل تیرہویں دفعہ نماز جمعہ ادا نہ کی جاسکی۔ اس کے علاوہ سری نگر کی متعدد دیگر مساجد میں بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔