اپنا ضلع منتخب کریں۔

     بلیک میلنگ کیلئے نابالغوں نے بنایا گروپ،  300 سے زیادہ لڑکیوں کی برہنہ ویڈیو اور تصویریں ہوئیں برآمد

    طالبہ نے الزام لگایا تھا کہ کچھ نوجوان اس کی ایڈٹ شدہ فحش تصاویر اور کچھ چیٹنگ کے اسکرین شاٹس دکھا کر اسے بلیک میل کر رہے ہیں۔ انکار کرنے پر ملزمنن اسے لے جانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور اگر اس نے شکایت کی تو گھر والے اس پر الزام لگائیں گے اور اس کی پڑھائی بند ہو جائے گی۔

    تازہ خبر