உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اکھلیش کی رہائش گاہ کے باہر حامیوں کی بھیڑ ، حمایت میں نعرے بازی ، ممبران اسمبلی اور وزرا کے پہنچنے کا بھی سلسلہ شروع

    سماجوادی پارٹی میں اس وقت افراتفری کا ماحول ہے ۔ پارٹی سپریمو ملائم سنگھ نے کے ذریعہ باغی تیور اختیار کرنے والے اپنے بیٹے اور یوپی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کو پارٹی سے 6 سال کیلئے باہر نکالنے کے بعد اکھلیش کے حامیوں میں زبردست غصہ ہے اور وہ وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہورہے ہیں ۔