உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کانپور کی گیتا شرما ہیں ایک انوکھی مثال ، عقیدت و احترام کے ساتھ رکھتی ہیں روزہ اور اہتمام کے ساتھ ادا کرتی ہیں نماز

    گیتا شرما ایک ہندو خاتون ہیں ، مگر پورے اہتمام اور عقیدت و احترام کے ساتھ رمضان المبارک کے روزے رکھ رہی ہیں۔