உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لاک ڈاون 2.0: میں حکومت نے دی بڑی راحت لیکن ان علاقوں کی دکانوں پر لٹکے رہیں گے تالے: جانیں یہاں

    وزارت داخلہ کے حکم کے مطابق ملک میں ابھی شاپنگ کمپلیکس اور مال میں دوکانیں نہیں کھولی جاسکیں گی۔ شاپنگ کمپلیکس اور مال میں ابھی یہ اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی نان ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں دوکانیں کھولی جاسکیں گی۔