وادی کی مشہور ڈل جھیل پر گرانڈ افطارپارٹی ، غیرملکی سیاحوں نے بھی کی شرکت
جموں و کشمیر کی مشہور کی ڈل جھیل کے کنارے پر ہر سال کی طرح سال رواں بھی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس افطار پارٹی میں غیر ملکی سیاحوں نے بھی شرکت کی ۔

4/ 2
افطار پارٹی کا اہتمام وادی کے ٹور اینڈ ہوسپیلیٹی سیکٹر نے محکمہ سیاحت کے اشتراک کیا تھا۔