உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کاؤنسل کی اہم میٹنگ:یہ چیزیں ہو سکتی ہیں سستی،جانیں کن چیزوں پر لیا جا سکتا ہے فیصلہ GST

    آج جی ایس ٹی کاؤنسل کی 27 ویں میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔جی ایس ٹی کی اس میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے کے امکان ہیں۔ایکسپرٹس کی مانیں تو یہ میٹنگ کرناٹک انتخابات پر بھی اثر ڈالے گی۔اس لحاظ سے بھی اسے اہم مانا جارہا ہے۔