உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہریانہ کے 16 سالہ نوجوان جنید خان کے قتل کے خلاف دہلی سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر اترے

    ہریانہ کے بلبھ گڑھ کے رہنے والے 16 سالہ نوجوان جنید خان کے پیٹ پیٹ قتل کے بعد ملک گیر پیمانے پر بدھ کو احتجاج کا سلسلہ ایک سے زیادہ شہروں میں شروع ہوا