اس موقع پر دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا، مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین محبوب علی قیصر، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے چیئرمین اشراق احمد ایم ایل اے، وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری راکیش موہن، کونسلر سیما طاہرہ اور دہلی حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو افسر اشفاق عارفی کے علاوہ حج امور سے متعلق دیگر افسران اور عہدیداران موجود تھے۔