உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اقلیتی امور کی وزارت کو حج انتظامات کی منتقلی ، جانئے کیا پڑے گا اثر ؟

    حج امور کو وزارت خارجہ سے اب اقلیتی امور کی وزارت کو منتقل کردیاگیا ہے ، جس کی وجہ سے اب حج کمیٹی ایکٹ 2002 اور اس کے تحت تشکیل کردہ قواعد کے تحت ، حج انتظامات سمیت ، فریضہ حج کے جملہ انتظامات سے متعلق تمام تر اموراقلیتی امور کی وزارت کے تحت انجام دئے جائیں گے ۔