உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سفر حج 2021 کیلئے جانیں سعودی حکومت نے کیا۔کیا کی ہیں تبدیلیاں، کہاں کتنا کرنا پڑے گا خرچ

    کورونا وائرس وبا (Covid-19 pandemic) کے چلتے سفر حج (Haj Yatra 2021) کے قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ کووڈ۔19 کے سبب سعودی عرب حکومت (Saudi Arabian Government) نے وہاں حج مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائن جاری کی ہے۔