உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اویو روم میں چل رہے بڑے سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش، تین لڑکیوں سمیت چھ گرفتار، قابل اعتراض اشیا برآمد

    Sex Racket Running in OYO Room: پولیس نے سوہنا ۔ الور شاہراہ پر بنے سعد ریسیڈنس پر چھاپہ مار کر تین لڑکوں اور تین لڑکیوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے ۔