ہریانہ کے پلول ضلع سے ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں کے ایک گاوں میں نابالغ لڑکی کی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ خاتون تھانہ پولیس نے متاثرہ نابالغ لڑکی کی ماں کی شکایت پر ملزمین کے خلاف معاملہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس دوسرے ملزم کی تلاش کررہی ہے ۔ علامتی تصویر ۔