உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرائیویٹ اسپتال میں علاج کرانے آئی خاتون کے ساتھ نرسنگ اسٹاف نے کیا ایسا گھنونا کام ، دیکھ کر ڈاکٹرس کے بھی اڑگئے ہوش

    Haryana News : ہریانہ کے پانی پت میں انسانیت کو شرمسار کردینے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں کے پارک اسپتال میں علاج کیلئے آئی خاتون کی اسپتال کے ملازمین نے آبروریزی کی ۔ واردات کے بعد ملزم نرسنگ اسٹاف فرار ہے ۔ وہ گزشتہ دو دنوں سے ڈیوٹی پر نہیں آرہا ہے ۔