உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    معصوم بچی کے منھ میں گھسا اسٹیل کا ٹفن، 7گھنٹے کے آپریشن کے بعد ملی نئی زندگی، ڈاکٹروں کے بھی دیکھ کر اڑگئے تھے ہوش

    اس پیچیدہ آپریشن کے بارے میں ڈاکٹروں نے بتایا کہ جب لڑکی کا معائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ لڑکی کے سر اور جبڑے میں ٹفن پھنسا ہوا ہے۔ ٹفن میں ایک صابن کی ٹکیا ہونے کی وجہ سے بچی کو سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا ہورہا تھا۔ لڑکی کا فوری طور پر سٹی اسکین کیا گیا، جس میں معلوم ہوا کہ ٹفن کا بڑا حصہ ماتھے اور جبڑے میں پھنس چکا تھا۔