உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    30 کی عمر کے بعد اپنی غذا میں شامل کریں کیلشیم سے بھرپور Energetic Diet

    energetic diet: اگر آپ کے جسم میں، ہاتھ اور پاؤں میں درد، ناخون کا ٹوٹنا یا دانتوں میں درد ہوتا ہے تو اپنی غذا میں کیلشیم سے بھرپور خوراک شامل کریں۔ ان چیزوں کو کھانے سے آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔ آئیے جانتے ہیں وہ کون سی کھانے کی اشیاء ہیں جو آپ کے جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کریں گی۔