Take care in summer: ناریل کا پانی Coconut water گرمیوں میں بہترین آپشن ہے۔ ناریل کے پانی میں وٹامنز، منرلزVitamins, minerals اور کئی قسم کے غذائی اجزاء وافرnutrients مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ ناریل کا پانی جسم کو ٹھنڈا کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود غذائی اجزاء جسم کو گرمی سے لڑنے میں مدد fight the heat کرتے ہیں۔