دہلی۔ این سی آر میں صبح سے بھاری بارش ہو رہی ہے۔ اس وجہ سے حیات ہوٹل، دھولا کنواں، نوئیڈا، گروگرام سمیت کئی علاقوں میں جام لگ گیا ہے۔ صبح کا وقت ہے اس لئے دفتر جانے والے لوگوں کو دقت ہو رہی ہے۔ اسکول جانے والی گاڑیاں بھی راستوں میں پھنسی ہیں۔ تصویر- اے این آئی۔