உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سرخ جوڑے میں پنجاب کے سی ایم Bhagwant Mann کی دلہنیا کی تصویریں وائرل

    کامیڈین سے سیاستدان بنے پنجاب کے وزیراعلی بھگونت مان 2019 میں سنگرور سے ایم ایل اے بنے۔ اس کے بعد 2022 میں وزیراعلیٰ کے عہدے کے امیدوار ہوتے ہوئے بڑی اکثریت سے جیت گئے۔