உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنگل میں لے جاکر 32 سالہ خاتون کے ساتھ 7 نوجوانوں نے کیا ایسا گھنونا کام ، جان کر رہ جائیں گے حیران

    Women Gang rape in Dharamshala : مطابق یہ واقعہ 19 اگست کو پیش آیا ۔ الزام ہے کہ ساتوں نوجوان ایک 32 سالہ خاتون کو گاڑی میں بیٹھا کر گگل کے پاس سلول کے جنگل میں لے گئے اور یہاں ان نوجوانوں نے اس کی اجتماعی آبروریزی کی ۔