உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گورکھپور سے دہلی کے لئے شروع ہونے جا رہی یہ 'ہمسفر' ٹرین، اندر سے ایسی نظر آتی ہے

    قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے آخری ریل بجٹ میں اعلان کی گئی مختلف خصوصیات سے آراستہ ہمسفر ایکسپریس اب پٹریوں پر دوڑنے کے لیے تیار ہے۔