உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شادی کے بعد شوہر نے کیا سیکس سے انکار تو خاتون نے اٹھایا یہ بڑا قدم، اور کھول ڈالے سب راز

    Wife demand right of sex: دراصل احمد آباد میں بھی ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ اوپر سے دلچسپ ضرور لگے لیکن بیوی نے سیکس کا حق حاصل کرنے کے لیے تھانے کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ خاتون کے شوہر نے اس کے ساتھ جنسی تعلقات(Sexual relation) سے انکار کر دیا تھا۔ اس سے خاتون اتنی پریشان ہوئی کہ اس نے اپنے شوہر کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائی۔