உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شرمناک! شوہر نے اپنی ہی بیوی کی سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالیں فحش تصویریں

    متاثرہ خاتون کا الزام ہے کہ اس پر مسلسل جہیز کا مقدمہ واپس لئے جانے کا دباؤ بنایا جانے لگا۔ اس کے بعد جب وہ مقدمہ واپس لینے کیلئے تیار نہیں ہوئی تو شوہر نے اس کی فحش تصویریں انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔