شمالی ہندوستان

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #Ramzan2021#AssemblyElections2021#Kashmir#IPL2021
• Games
• ویڈیو
• فوٹو گیلری
• تعلیم و روزگار
• معیشت
• اسپورٹس
• انٹرٹینمنٹ
• عالمی منظر
• جموں وکشمیر
• قومی منظر
• اسمبلی انتخابات 2021
• کورونا وائرس
• Explained
ہوم » فوٹو » شمالی ہندوستان

ہندوستان اور ترکی کے درمیان سرمایہ کاری کے بے پناہ امکانات : نریندرمودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں بنیادی ڈھانچے، توانائی اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے ترکی کی کمپنیوں کو مدعو کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان میں کبھی بھی سرمایہ کاری کا ماحول اتنا اچھا نہیں تھا جتنا آج ہے۔

UNI | May 01, 2017 01:44 PM IST
1/ 9
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں بنیادی ڈھانچے، توانائی اور سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے ترکی کی کمپنیوں کو مدعو کرتے ہوئے آج کہا کہ ہندوستان میں کبھی بھی سرمایہ کاری کا ماحول اتنا اچھا نہیں تھا جتنا آج ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کے ساتھ ہند-ترکی بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودي نے کہا کہ ہندوستان نے 2022 تک پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف رکھا ہے

2/ 9
پچاس شہروں میں میٹرو ریل منصوبے شروع کئے جا رہے ہیں اور آئندہ چند سال میں قابل تجدید توانائی کی کارکردگی
میں اضافہ کرکے 175 گيگاواٹ کرنے کا ہدف ہے۔

3/ 9
انہوں نے کہا کہ ریلوے نیٹ ورک کی تجدید اور ہائی ویز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح ہوائی اڈوں کو اپ گریڈ کرنے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیوں
میں بھی تبدیلیاں کی ہیں۔

4/ 9

مودی نے کہا کہ وزیر اعظم کے طور پر سال 2008 میں مسٹر اردغان کا ہندوستان دورے کے
دوران دونوں ممالک کی باہمی تجارت 2.8 ارب ڈالر تھی جو 2016 تک بڑھ کر 6.4 ارب ڈالر تک
پہنچ گئی ہے۔اس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے۔

5/ 9

مسٹر اردغان نے ہندوستان کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت کا مطالبہ کرتے ہوئے
کہا کہ اگر ایسا ہو سکا تو دونوں ممالک کے تعلقات اور گہرے ہوں گے۔

6/ 9
انہوں نے نیوکلیائی توانائی اور ایرو اسپیس کے شعبہ میں بھی تعلق میں اضافے کی خواہش ظاہر کی۔

7/ 9
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت ہندوستان کے حق میں ہے جسے توازن دینے کی ضرورت ہے۔

8/ 9
انہوں نے ہندوستانی کمپنیوں کو ترکی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ترکی بحیرہ اسود کے علاوہ
مغربی ایشیا اور وسطی ایشیا کا دروازہ ثابت ہو سکتا ہے۔

9/ 9

مسٹر اردغان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارت دونوں فریقوں
کے لئے منافع بخش ہوگا۔

تازہ خبر

• Kumbh Mela: اتراکھنڈ کے کمبھ میلہ میں بھاری بھیڑ، 10 اپریل سے کووڈ۔19 کے کیسوں میں لگاتار اضافہ، 1,086 کی حد پار
• IPL 2021: آر سی بی نے سات سال بعد شروعاتی دونوں میچ جیتے ، سن رائزرس کو دی مات
• پاکستانی حکومت کا تشدد کے بعد تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
• دردناک حادثہ ! افطار کی تیاریوں میں مصروف تھے سبھی ، تبھی گھر پر گری آسمانی بجلی، 25 سالہ نوجوان کی موت

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

• انٹرٹینمنٹ
• معیشت
• دلچسپ
• اسپورٹس
• جرائم
• عالمی منظر
• قومی منظر
• فوٹو
• ویڈیو
• براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

• Kumbh Mela: اتراکھنڈ کے کمبھ میلہ میں بھاری بھیڑ، 10 اپریل سے کووڈ۔19 کے کیسوں میں اضافہ
• IPL 2021: آر سی بی نے سات سال بعد شروعاتی دونوں میچ جیتے ، سن رائزرس کو دی مات
• پاکستانی حکومت کا تشدد کے بعد تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
• اداکارہ دشا پٹانی نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر ، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
• اداکارہ حنا خان نے کچھ اس انداز میں فینس کو دی رمضان کی مبارکباد ، تصویر ہوگئی وائرل
• ہمارے بارے میں
• ہم سے رابطہ کریں
• سائٹ میپ
• پرائیویسی پالیسی
• Cookie Policy
• Advertise With Us

Network 18 Sites

• News18 India
• CricketNext
• News18 States
• Bangla News
• Odia News
• Urdu News
• Marathi News
• TopperLearning
• Moneycontrol
• Firstpost
• CompareIndia
• History India
• MTV India
• In.com
• Clear Study Doubts
• CAprep18
• Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES