உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلسطین کی ترقی میں حصہ دار رہے گا ہندوستان: وزیر اعظم مودی

    نریندر مودی نے اپنے بیان میں فلسطین مسئلے کے تئيں ہندوستان کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ" ہمیں امید ہے کہ ایک خود مختار، آزاد، مستقل اور قابل عمل فلسطینی ریاست قائم ہوگی اور وہ اسرائیل کے ساتھ پرامن طریقے سے بقائے باہمی کے جذبے سے رہے گی۔