உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پورن فلم دکھاکر بیوی کو برہنہ کرکے ڈانس کراتا تھا شوہر، غیر فطری سیکس اور غیر ملکی لڑکیوں کا ہے عادی

    Indore Gang Rape: قابل ذکر ہے کہ چھتیس گڑھ کی رہنے والی متاثرہ لڑکی اور راجیش کی بیوی نے بھی شکایت کی تھی کہ ملزم اسے غیر فطری جسمانی تعلقات کے لیے ہراساں کرتا تھا۔ وہ فحش فلم چلا کر بیوی کو برہنہ کرکے ڈانس کرواتا تھا، پھر اسی طریقے سے سیکس کرنے پر مجبور کرتا تھا۔