உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یوم یوگا: نوابوں کے شہر لکھنئو نے برستے پانی کے درمیان دنیا کو سکھایا یوگا کا سبق

    وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اترپردیش کی راجدھانی لکھنو کے 50 ہزار سے زیادہ باشندگان نے ایک ساتھ یوگا کرکے بیماریوں سے پاک اور صحت مند زندگی کے لئے یوگا کو اختیار کرنے کا منتر پوری دنیا کو دیکر تاریخ رقم کی۔