உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فائرنگ واقعات کے خلاف بول اٹھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی در ودیوار، طلبہ ایسے کر رہے ہیں ناراضگی کا اظہار

    فائرنگ کے واقعہ کے بعد سے جامعہ کے طلبہ میں شدید غم وغصہ ہے اور اس کا اظہار وہ جامعہ کی در ودیوار پر مصوری کے فن پاروں کے ذریعہ کر رہے ہیں۔