உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سی اے اے احتجاج: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی کم نہیں ہورہی ہے ناراضگی، احتجاج کا سلسلہ جاری

    جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء وطالبات کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور جامعہ کیمپس میں پولیس کی کارروائی کے خلاف ناراضگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ آج پندرہویں روز بھی احتجاج جاری رہا۔