உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مولانا ارشد مدنی کا گائے کو قومی جانور قرار دئے جانے کا مطالبہ ، تین طلاق پرحکمراں پارٹی کے لیڈران ہی کررہے ہیں سیاست

    جمعیۃ علما ہند نے اپنے قیام سے اب تک ملک کی تعمیر و ترقی ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، جمہوریت ، سیکولرازم اور سماج کے کمزور طبقات کے استحصال کے خلاف ہمیشہ اپنی آواز بلند کی ہے۔