உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شمالی کوریا کی طرح میانمار پر بھی پابندی عائد ہو، روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں جمعیۃ علما ہند کا شدید احتجاج

    میانمار میں روہنگیا اقلیت کے خلاف جاری نسل کشی اور قتل عام کے خلاف آج یہاں جنتر منتر نئی دہلی میں منعقد ایک مظاہرے میں تقریبا دس ہزار افراد نے شرکت کی جنھوں نے مظلوموں کی حمایت میں مختلف قسم کے بینر اٹھا رکھے تھے۔